✒ انتہائی اہم بات 🙋♂️لاہور ڈی ایچ اے پٹرول پمپ پر ایک آدمی آتا ہے اور ایک عورت کو جو اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلوا رہی ہوتی ہے پینٹر کے طور پر اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔ وہ خاتون انکار کر دیتی ہے لیکن تکلفانہ اس کا وزیٹنگ کارڈ لے لیتی ہے۔ وہ خاتون پھرContinue reading “کسی اجنبی سے کچھ نہ لے”
Author Archives: Malik Zohaib Ali
حیات و خدمات حافظ خادم حسین رضوی
.معلومات شخصیتپیدائش22 مئی 1966نکہ کلاں، پنڈی گھیب وفات19 نومبر 2020 (54 سال)[2] لاہور مدفنلاہور رہائشلاہور شہریت پاکستانجماعتتحریک لبیک پاکستان اولادحافظ سعد حسین رضوی، حافظ انس حسین رضوی مناصبصدر نشین (1st ) برسر عہدہ2016 – 19 نومبر 2020 تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی عملی زندگیمادر علمیجامعہ نظامیہ رضویہ لاہور تعلیمی اسناددرس نظامی پیشہسیاست دان،Continue reading “حیات و خدمات حافظ خادم حسین رضوی”
پٹرول کی قیمتوں اور حالیہ مہنگائی پر شاندار تحریر
حکومت پاکستان اس وقت پٹرول پر لیوی اور سیلز ٹیکس کی مد میں 138 روپے میں سے صرف 14 روپے ٹوٹل ٹیکس وصول کررہی ہے جو کہ پاکستان کی ہسٹری میں پٹرول پر کم ترین ٹیکس ہے۔عمران خان نے جب کہا تھا کہ پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو حکمران چور ہوتا ہے اس وقتContinue reading “پٹرول کی قیمتوں اور حالیہ مہنگائی پر شاندار تحریر”
گاؤں میں چوری کی واردات کا ایک طریقہ
گاؤں میں چوری کی واردات کا ایک طریقہ چور اپناتے ہیں۔ وہ جس گھر کو ٹارگٹ بناتے ہیں اس گھر میں دو تین پتھر پھینکتے ہیں۔ ایسا وہ چوری کرنے سے پہلے دو تین راتیں کرتے ہیں۔ اگر گھر والوں کی طرف سے کوئی ری ایکشن ہو۔ مثلاً گھر والوں میں سے کوئی کہے کہContinue reading “گاؤں میں چوری کی واردات کا ایک طریقہ”
حضرت ایوب کا صبر
حضرت ایوب کا تعلق امل روم سے تھا ۔ اللہتعالی نے انہیں اپنا رسول چن لیا تھا ۔ حضرتایوب نهایت صابر و شاکر اور عاجز انسان تھے۔ اللہ تعالی عاجزی ، انکساری اور شکر گزاری کوپسند فرماتے ہیں ۔ حضرت ایوب نہایت مالدارشخص تھے ۔ اللہ تعالی نے انہیں دنیاوی مالوزر کے ساتھ ساتھ اولادوںContinue reading “حضرت ایوب کا صبر”
💐سلسلہ گلدستہ نعت رسول مقبولﷺ ⛺🌴
💐سلسلہ گلدستہ نعت رسول مقبولﷺ ⛺🌴 🌈 آج کی ایک بہت خوبصورت نعت شریف، اہلِ دل کو تڑپا دینے والے اشعار کے ساتھ، آپ دوستوں کی آنکھوں کے حوالے کرتا ہوں۔ 🛕نعت پاکﷺ سے پہلے ایک مرتبہ با آواز محبت میں ڈوب کر آقاﷺ پر درود کی سوغات پُہنچائیے۔🤲🏻 ۔*✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄* حضور میری تو ساریContinue reading “💐سلسلہ گلدستہ نعت رسول مقبولﷺ ⛺🌴”
چور اور قاضی کا مکالمہ
چور اور قاضی کا مکالمہ امام جوزی رحمہ اللہ نے قاضی انطاکیہ کا ایک عجیب واقعہ نقل کیا ہےکہ وہ ایک دن اپنے کھیتوں کو دیکھنے شہر سے نکلے تو شہر کے باہر ایک چور نے دھر لیا۔چور نے کہا کہ جو کچھ ہے میرے حوالے کردیجئے ورنہ میری طرف سے سخت مصیبت کا سامناContinue reading “چور اور قاضی کا مکالمہ”
*🍃طوطے کا پیغام 🍃* *حکایات رومی*
ایک سوداگر ہندوستان پہنچا اور دورانِ سفر جب اس کا گزر ایک جنگل سے ہوا اور اس کے کانوں میں طوطوں کی آواز آئی تو اسے اپنے پالتو طوطے کا پیغام یاد آیا۔ اس نے طوطوں کے سامنے جا کر اس کا پیغام سنا ڈالا۔ پیغام کا سننا تھا کہ ایک طوطا تھر تھرا تاContinue reading “*🍃طوطے کا پیغام 🍃* *حکایات رومی*”